جناب ڈی پی او اٹک کی خصوصی ہدایت پر فتح جنگ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرتے ہوئے 3منشیات فروشوں نا صر آقا ولد غلام مرتضیٰ ، جواد علی ولد محمد یا سین اور عمران ولد منور سے3100گرام چرس ،50گرام افیون اور 107بوتل شراب کی برآمد کر کے انکو گرفتار کے مقدمات درج کر لئے ۔