صدر حسن ابدال پولیس نے برہان کے قریب کرولاکار سے شراب کی 50 بوتلیں بر آمد کر کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا اور اُس کے خلاف مقدمہ 4/3درج کر لیا۔ Nov 05, 2016