یہ ایک یادگار شا م تھی جو کہ اٹک پولیس کو پنجاب میں محرم کے جلوسوں اور مجالس کے اچھے اور احسن اقدامات کرنے پر پہلی پوزیشن دی گئی اور اے ایس پی میڈم امبرین علی کے لیے الوداعی کھانا تھا تمام ضلع بھر سے پارلیمنٹ، ججز، ڈی سی او، ڈی ایس پیز ، فوج کے ارکان اور انٹیلی جنس حکام اورامن کمیٹی کے ارکان اور پولیس اہلکاروں سمیت اہم شخصیات کو اس موقع پر پرو گرام میں مدعو کیا گیا تھا، ڈی سی او ایم این اے شیخ آفتاب احمد، ایم پی اے چوہدری شیر علی اور ایم پی اے جہانگیر خانزادہ نے ہر قیمت پر عوام کی خدمت کرنے کا وعدہ کیاڈی پی او اٹک زاہد نواز مروت نے امن کے قیام میں اٹک پولیس کی کوششوں کو سراہا۔


