سخت سیکیورٹی میں سکھ حسن ابدال پنجہ پہنچ گئے

سخت سیکیورٹی میں سکھ یاتری حسن ابدال پنجہ  پہنچ گئے ہیں جن کی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے سخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے ھیں تمام سکھ یاتریوں کو انُکے سامان سمیت چیک کیاگیا اور تمام لوگوں کی ریجسٹریشن کی گئی۔ سکھ یاتریوں کی سیکیورٹی کے لئے کل 1075 پولیس اھلکار اور افسران تعینات کئے گئے ہیں۔۔