ڈسٹر کٹ انٹیلی جنس کمیٹی کے ساتھ پولیس افسران او ر آرمی افسران کی میٹنگ

آج ڈسٹر کٹ انٹیلی جنس  کمیٹی کی میٹنگ کا انعقاد ہو معزز آر پی او  محمد وصال فخر سلطان راجہ ،ڈی پی او اٹک اور ڈی جی رینجر پنجاب بریگیڈیر احمد اور سیکیورٹی ایجینسیز کے آفیسر ز نے میٹنگ  میں شرکت کی جس میں اس بات پر اتفاق ہو کہ قانون نافذ کر نے والے اداروں میں معاونت کے عمل کو بڑھا کر دہشت گردوں کے خلا ف کا روائی کی جائے  پو لیس رینجر ز اور پاک آرمی اور سیکورٹی ایجینسیز مشترکہ طور پر اس کوشش میں ہیں کہ دہشت گردی کا خاتمہ یقینی بنایا جائے۔