چرچوں کی سیکیورٹی سخت کر نے کی ہد ایات

ڈی پی اواٹک نے جملہ ایس ایچ اوز اور ایس ڈی پی اوز کو ہدایت کی کہ جملہ چرچ ہائے کی سیکیورٹی سخت کی جائے