ایسٹر ڈے سیکیورٹی کے متعلق ڈی پی او اٹک خصوصی ہایت

اٹک پولیس نے  دوران ایسٹر ڈے جملہ شہریو ں کو ہائی لیول سیکیورٹی مہیا کر ئے گی اور یہ کہ کسی کو امن و امان کی خلاف ورزی کی اجازت نہ دے گی