ڈی پی او اٹک کی ہد ایت پر جملہ اہم تنصیبات سیکیورٹی سخت کر نے کا حکم

ڈی پی او اٹک کی ہد ایت پر جملہ اہم تنصیبات سیکیورٹی سخت کر دی گئی ایس ڈی پی او پنڈی گھیب نے آئیل رگ اور حساس پواینٹس کا دورہ کیا اور سیکیوررٹی کے انتظامات کا جا ئزہ لیا