نئے تعینات شدہ ڈی پی او جناب عبادت نثار صاحب نے اپنے دفتر کے دروازے عوام الناس کیلئے کھول دئے۔عوام دفتری اوقات میں بغیر کسی دقت اور انتظار کے اپنی شکایات انکے دفتر میں آ کر براہ راست بتا سکتے ہیں جنکو فوری طور پر حل کیا جائے گا۔کسی بھی پریشانی کی صورت میں ڈی پی او صاحب کے ذاتی نمبر پر اطلاع دے سکتے ہیں۔ 03124700480۔