پنجاب پولیس میں کنسٹیبلان اور لیڈی کنسٹیبلان کی بھرتی شروع

ڈی پی او اٹک جناب عبادت نثار صاحب کی زیر نگرانی پولیس لائن اٹک میں شفاف طریقے سے نئے پولیس بھرتی کیلئے فارم کی تقسیم جاری۔جناب ڈی پی او صاحب نے اس موقع پر کہا کہ تمام امیدواران کیلئے پولیس لائن میں فارم تقسیم کا عمل جاری ہے کسی بھی شکایت کی صورت میں آپ میرےے آفس آ کر مجھے ڈائریکٹ بتا سکتے ہیں میرے دروازے ہر وقت ہر کسی کیلئے کھلے ہیں۔