ڈی پی او اٹک جناب حسن اسد علوی نے کنسٹیبل محمد جاوید کی بیٹی کی شادی میں خصوصی شرکت کی ان کا کہنا تھا کہ اٹک پولیس ایک فیملی کی طرح ہے اور ہماری خوشیاں اور غم سانجھے ہیں۔انہوں نے کنسٹیبل جاوید کو بیٹی کی شادی کی مبارک باد دی اور اسکے سر پر شفقت کا ہاتھ پھیر کر نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
