ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خسوصی ہدایات پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروایاں جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خسوصی ہدایات پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروایاں جاری تھانہ سٹی اٹک نے جرم 324 میں مطلوب اشتہاری ناصر ولد محمد اسلم کو گرفتار کر لیا جنڈ پولیس نے قما ربازوں کے اڈے پر چھاپہ مار کر 10ملزمان کو گرفتار کر کے کل مالیتی رقم 50770 قبضہ میں لی تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے منشیات فروش شہیب اختر سے 2190گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاتھانہ اٹک سٹی نے نا جا ئز اسلحہ پسٹل 30بور ،بندوق12بور معہ متعدد روند برآمد کر کے ملزمان رحمت زادہ اور ولید خان کو گرفتار کر کے ملزمان پر علیحدہ علیحدہ مقدمہ درج کر لیا
ترجمان اٹک پولیس