ڈسٹرکٹ پولیس أفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایت پر SHOاٹک سٹی ثاقب عباسی نے دوران چیکنگ تین میلہ پکٹ پر اسلام آباد سے انے والی سوزوکی نمبری RIS1393 کو روکا دریافت نام پر محمد قدیر ولد محمد اکرم سکنہ ہری پور معلوم ہوا دوران چیکنگ گاڑی سے 294 شراب کی بوتلیں برأمد ہوہیں ملزم کو گرفتار کر مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ترجمان اٹک پولیس

