ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایت پر اٹک خورد پولیس نے مانسر چوک جی ٹی روڈ پر ناکہ بندی کر کے روالپنڈی کی کرف سے انے والی گاڑی نمبرLZB/486 کو روکا گاڑی میں بیٹھے دو اشخاص کے نام وپتہ دریافت کرنے پر ڈرائیورمعین گل ولد انذر گل قوم زرغن خیل، شریف خیل ڈاکخانہ درہ آدم خیل تحصیل و ضلع قبائلی علاقہ ملحقہ کوہاٹ جبکہ سیکنڈ سیٹر فرنٹ پر بیٹھے شخص کا نام شاہ گل ولد عبداللہ جان شریف خیل درہ آدم خیل تحصیل و ضلع قبائلی علاقہ ملحقہ کو ہاٹ معلوم ہوئے۔معین گل کی جامع تلاشی لینے پر پسٹل 30 بور معہ 5روند،جبکہ شاہ گل ولد عبداللہ