آج دوران گشت ایس ایچ او نیو اٸیر پورٹ اور ان کی ٹیم کو ایک ذہنی معذور شخص ملا جس کا نام عدنان ولد الطاف حسین ہے اور وہ گجر خان ضلع راولپنڈی کا رہاٸشی ہے یہ شخص پچھلے کٸی دنوں سے اپنے گھر سے لا پتہ ہو گیا تھاتمام سورسز کا استعمال کرتے ہوۓ اسکے گھر والوں سے ملوا دیا گیا جس پر اس کے اہل خانہ نے اٹک پولیس کو دعاٸیں دی اور یہی دعاٸیں ہمارا اثاثہ ہیں ہم اسی طرح عوام کی خدمت کو اپنا فرض سمجھ کر کام کرتے رہیں گے۔ ترجمان اٹک پولیس