تھانہ سٹی پولیس کی ٹیم کو ایک گمشدہ بچہ ملا جسے اُنہوں نے اُس کے والد کو ڈھونڈ کر اُسکے حوالے کر دیا۔