ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایت پر SHOسٹی اٹک سب انسپکٹر ثاقب عباسی اور سب انسپکٹر طارق نے تھانہ سٹی کے حدود سےایک جلیل نامی بچہ جو پچھلے ایک ہفتے سے اپنے گھر والوں سے بچھڑ گیا تھا کو ڈھونڈ کر اسکے والد محمد اشرف کے حوالے کر دیا جس پر بچے کے اہل خانہ نے اٹک پولیس کا شکریہ ادا کیا۔ ترجمان اٹک پولیس