اٹک پولیس کی شاندار کا روائی سنگین نو عیت کا اشتہاری مجرم گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او حضرو سب انسپکٹر اعظم خان اے ایس آٸی محمد الیاس اور ان کی ٹیم نے مقدمہ نمبر181/17 جرم 302 میں مجرم اشتہاری رفعت اعجاز ولد حق نواز کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اٹک پولیس