ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اٹک سب انسپکٹر ثاقب عباسی اور انکی ٹیم نے پتنگ بازوں کے اڈے پر چھاپہ مار کر ملزم ندیم اکرم ولد عبدالواحد سے کثیر تعداد میں پتنگیں اور ڈوریں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پو لیس