ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پر سماج دشمن عناصر کے خلاف کارواٸیاں جاری

تھانہ اٹک خورد کےایس اٸی محمد یونس نے ایک مشکوک شخص سلیم خان ولد خیال محمد سکنہ گوندل سے 1120گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا تھانہ نیو اٸیر پورٹ کے ایس اٸی غلام احمد نے ایک مشکوک شخص فیصل حیات خان ولد محمد اسلم خان سکنہ جنوبی قطبال سے 690 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاتھانہ صدر کی ٹیم نے مقدمہ نمبر 165/18 جرم 302/34 میں مجرم اشتہاری یاسر اقبال ولد غلام خان سکنہ رنگلی تحصیل جنڈ ضلع اٹک کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس