ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کل دن 3بجے TMA ہال حضرو میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کل دن 3بجے TMA ہال حضرو میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔عوام الناس سے گزارش ہے کہ انہیں کسی بھی قسم کا مسلہ درپیش ہے تو کل تین بجے TMA ہال حضرو تشریف لاٸیں۔اٹک پولیس عوام کی خدمت میں کمر بستہ ہے۔