ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے"officer of the month" کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والے افسر سب انسپکٹر گلستان کو انچارج چوکی ہٹیاں کاچارج دیا ہے۔ڈی پی او اٹک کا کہنا ہے کہ اچھی کارکردگی دکھانے والے افسران کو انعامات کے ساتھ ساتھ اچھی پوسٹینگز بھی دی جائیں گی تاکہ عوام کی خدمت بہتر طریقے سے کی جاسکے۔اٹک پولیس ایک خاندان کی طرح ہے اور ہم سب کے دکھ سکھ سانجھے ہیں۔