تھانہ پنڈیگھیب پولیس نے کاروائی کرتے ہوےملزم کو گرفتار کر کے اس سے بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا.