اٹک پولیس فیس بک پیج کو لائک کرنے اور ہماری پوسٹوں کو شیر کرنے کا بہت شکریہ آپ کی پوسٹ شیرنگ کی وجہ سے آج ایک گمشدہ بچہ اپنے والد سے مل گیا۔آپ سب کا بہت شکریہ۔۔۔