ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری مورخہ 27.04.2019 کو دن 11 بجےٹی ایم اے ہال حسن ابدال میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔