ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے آج حسن ابدال میں کھلی کچہری کا نعقاد کیا اس موقع پرانہوں نے عوام کے مسائل کو سن کر ان کو فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیے عوام الناس کی کثیر تعداد نے کھلی کچہری میں شرکت کی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک کو انکی عوام دوست پالیسیوں پر سراہا۔
ترجمان اٹک پولیس

