ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندم بخاری کا اٹک سٹی کا دورہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندم بخاری کا اٹک سٹی کا دورہ اس موقع پر عوام الناس سے ملاقاتیں کی اور انہیں یہ یقین دلایا کہ اٹک پولیس عوام کی حفاظت میں کوٸی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرے گی۔
ترجمان اٹک پولیس