جناب ڈی پی او صاحب اٹک نے پنڈیگھیب میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے پنڈیگھیب میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اس موقع پر عوام الناس کے مساٸل کو سنا گیا اور حل کرنے کے احکامات جاری کیے گے۔ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کا کہنا تھا کہ اٹک پولیس عوام کی حفاظت کےلیے ہر دم تیار ہے۔