جناب ڈی پی او صاحب اٹک کی خصوصی ہدایات پر ایس پی انوسٹی گیشن اٹک نے ریٹاٸر ہونے والے پولیس ملازمین و افسران کے اعزاز میں ٹی پارٹی دی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایات پر ایس پی انوسٹی گیشن اٹک تیمور خان نے ریٹاٸر ہونے والے پولیس ملازمین و افسران کے اعزاز میں ٹی پارٹی کا انعقاد کیا جس میں انکی خدمات کو سراہا گیا اور آخر میں انکو اعزازی شیلڈز دی گٸیں۔اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈکواٹر اٹک اظہر شبیر،ڈی ایس پی لیگل افتخار احمد اور انچارج ویلفیر برانچ خان زادہ شہروز بھی موجود تھے۔
ترجمان اٹک پولیس