لا وارث بزرگ عورت کی ورثان کی تلاش

معروفاں بی بی. اپنا پتہ بکرا منڈی راولپنڈی بتاتی ہیں. مزید کچھ بھی بتانے سے قاصر ہیں.
.اگر آپ انکے بارے میں کچھ جانتے ہیں تو ماڈل پولیس اسٹیشن اٹک سٹی رابطہ کر یں فون نمبر 0579316039. 

Sunday, May 26, 2019
image: