انچارج ٹریفک ایجوکیشن سیکٹر اٹک ڈراٸیوروں کو ٹریفک کے بارے میں انفارمیشن دی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایت پر انچارج ٹریفک ایجوکیشن سیکٹر اٹک انسپکٹر عثمان نے کشمیر چوک میں ڈراٸیوروں کو ٹریفک کے بارے میں انفارمیشن دی اور ٹریفک اگاہی پمفلٹس تقسیم کٸیے۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Sunday, May 26, 2019