ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر اٹک جناب سید شہزاد ندیم بخاری نےرمضان سستا بازاراٹک کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کو چیک کیا۔ڈیوٹی پر موجود افسران و جوانوں کواپنی ڈیوٹی محنت اور شائستگی کے ساتھ سرانجام دینے اور سیکورٹی کو فعال رکھنے کی بابت احکامات جاری کیے.