اشتہار شوروغا

تھانہ حضرو کی ٹیم کو موٹرے کے پاس سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے۔تلاش ورثإ مطلوب ہے۔عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے کہ اگر کوٸی اس بابت معلومات رکھتا ہو تو درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔03009565896-0572311128

Tuesday, May 28, 2019