بہترین ڈیوٹی سرانجام دینے پر کنسٹیبل نوید خان کو ڈی پی او آفس بلا کرتعریفی سرٹیفکیٹ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے آج رمضان المبارک میں روزہ کی حالت میں بوقت افطاری مورچہ پر بہترین ڈیوٹی سرانجام دینے پر کنسٹیبل نوید خان کو ڈی پی او آفس بلا کرتعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا۔اس موقع پر ڈی پی او اٹک کا کہنا تھا کہ اچھی کارکردگی دکھانے والے تمام افسران و ملازمان اٹک پولیس کے سر کا تاج ہیں۔
ترجمان اٹک پولیس

   

Tuesday, May 28, 2019