جرائم پیشہ عناصر کے خلاف اٹک پولیس کا کریک ڈاؤن جا ری

تھانہ سٹی حسن ابدال کے ایس آئی منیر احمد نے ایک مشکوک شخص محمد رفیق ولد روشن خان ساکن حسن ابدال سے کل 1180 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ جنڈ کے ایس آئی ابرار احمد نے مخبر خاص کی اطلاع پر ایک شخص نزاکت علی خان ولد محمد نواز سکنہ جنڈ سے کل -/1200 گرام چرس بر آمدکر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Wednesday, May 29, 2019