ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے آج جنڈ سٹی اور رمضان سستا بازار تحصیل جنڈ کا دورہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے سیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیا اور عوام سے انکے مسائل کی بابت دریافت کی۔اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ اٹک پولیس عوام کی حفاظت میں سرگرم عمل ہے اور کسی کو بھی امن عامہ میں خلل ڈالنے کی اجازت ہر گز نہ دی جاۓ گی۔
ترجمان اٹک پولیس

   

   

   

 

Wednesday, May 29, 2019