ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک نے سبزی و فروٹ منڈی اٹک کا وزٹ کیا

حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے سبزی و فروٹ منڈی اٹک کا وزٹ کیا اور موقع پر سبزی اور فروٹ کے لئے ہونے والی بولی کے عمل کا جائزہ لیا اور فروٹ و سبزیوں کی کوالٹی چیک کی۔ ڈی پی او اٹک نے اشیاء خوردونوش کے نرخ ناموں کو بھی چیک کیا.

   

   

Thursday, May 30, 2019