ڈی پی او اٹک نے آج نماز فجر کے وقت تحصیل حسن ابدال کی مساجد کےسیکیورٹی انتظامات کا جاٸزہ لیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے آج نماز فجر کے وقت تحصیل حسن ابدال کی مساجد کےسیکیورٹی انتظامات کا جاٸزہ لیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کا کہنا تھا کہ اٹک پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلیے ہر دم تیار ہے۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Thursday, May 30, 2019