ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے آج نماز فجر کے وقت اٹک شہرکی مساجد کےسیکیورٹی انتظامات کا جاٸزہ لیا۔