غازی بروتھا ڈیم اور دیگر مقامات پر نہانے پر پابندی عائد

ڈی پی او اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی ہدایت پر غازی بروتھا ڈیم اور دیگر مقامات پر نہانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور عید کےپرمسرت موقع پر ون ویلنگ کےخلاف ضلع اٹک میں دفعہ 144 کا نفاذکر دیا گیا ہے. دفعہ144 کی خلاف ورزی کے مر تکب افراد کے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگی ترجمان اٹک پولیس
 

Saturday, June 1, 2019