ڈی پی او اٹک نے آج اٹک چرچ کا وزٹ کیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے آج اٹک چرچ کا وزٹ کیا۔اس موقع پر انہوں نے سیکیورٹی انتظامات کا جاٸزہ لیتے ہوۓ ملکی حالات کے پیش نظر ملازمان کو بریف کیا اور ڈیوٹی پر الرٹ رہنے کی ہدایت دی  ترجمان اٹک پولیس

   

Sunday, June 2, 2019