عید مبارک ! پاکستان میں سرکاری چھٹیوں میں لاکھوں پولیس ملازمین ڈیوٹی انجام دیں گے

عید مبارک ! پاکستان میں سرکاری چھٹیوں میں لاکھوں پولیس ملازمین ڈیوٹی انجام دیں گے۔ بیوی بچوں سے دور ہونے کے باعث بہت سے پولیس ملازمین غمگین ہو جاتے ہیں۔ عوام سے درخواست ہے کہ وہ سڑکوں اور تھانہ جات میں ڈیوٹی کرنے والے پولیس ملازمین کو greet کریں۔ پولیس بھی اس معاشرے کا حصہ ہے اور ان سے دانستہ یا نا دانستہ انسانی حقوق پامال بھی ہوتے ہیں۔ جس ملک کی عوام اپنی پولیس کی قدر نہیں کرے گی وہ ملک آج کے دور میں کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔
بشکریہ : محمد نواز صاحب

Wednesday, June 5, 2019