پنجاب گورنمنٹ نے صوبہ بھر میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144کریمنل پروسیجر کوڈ کا نفاز کر دیا

پنجاب گورنمنٹ نے صوبہ بھر میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144کریمنل پروسیجر کوڈ کا نفاز کر کے ڈرون ائیر کافٹ, ڈرون کیمرہ جات, کواڈکے ہیلی کاپٹر, اڑنے والے غبارے اور ہیلی کیم کے استعمال پر مورخہ 01 جون سے31جولائی تک پابندی عائد کر دی ہے. خلاف ورزی پر قانو نی کاروائی کی جائیگی.

ترجمان اٹک پولیس

Wednesday, June 5, 2019