اٹک پولیس کی دریائے سندھ میں نہانے والے منچلوں کے خلاف کاروائی۔

تفصیلات کے مطابق اٹک پولیس نے پنجاب حکومت کی ہدایات پر عید کے موقع پر دفعہ 144کا نفاذ کر کے دریاے سندھ میں نہانے پر پابندی عائد کی گئی تھی جس پر تھانہ اٹک خورد کی ٹیم نے ایس ایچ او اٹک خورد کی سربراہی میں دفعہ 144کی خلاف ورزی کر کے دریاے سندھ میں نہانے والے 31افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کر دیا. 
ترجمان اٹک پولیس

 

Saturday, June 8, 2019
image: