تھانہ صدر حسن ابدال کے بیرونی حصے میں گھاس پر اگ لگ گئی جسں پر فوری طور پر قابوپالیا گیا

تھانہ صدر حسن ابدال کے بیرونی حصے میں گھاس پر اگ لگ گئی جسں پر فوری طور پر قابو کر لیا گیا۔آگ پر بروقت قابو پا لینے سے تھانہ میں کوئی جانی نقصان اور تھانہ کے ریکارڈ کا نقصان نہیں ہوا۔اگ لگنے کے باعث تھانہ میں موجود مال مقدمہ کی چار گاڑیاں اور چار موٹر سائیکل کو نقصان پہنچا ہے. RPO راولپنڈی نے خصوصی نوٹس لیتے ہوے ڈی پی او اٹک سے اس معاملے کی انکوائری کا حکم دیا ہے ذمہ دار ٹھہرائے جانے والوں کے خلاف کاروئی کا حکم. 
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Sunday, June 9, 2019