چاچا سکندر محکمہ پولیس سے 22 سال سروس کے بعد ریٹائر ہوگئے ہیں

چاچا سکندر محکمہ پولیس سے 22 سال سروس کے بعد ریٹائر ہوگئے ہیں جنہوں نے پاک آرمی میں 18 سال سروس کرنے کے بعد محکمہ پولیس کو جوائن کیا اور آج محکمہ پولیس میں 22 سال سروس مکمل کرنے کے بعد ریٹائر ہوگئے ہیں جس پر SHO باہتر اور دیگر سٹاف نے انکے اعزاز میں الوداعی پارٹی منعقد کی۔محکمہ پولیس کے لیے انکے خدمات کو سراہا گیا اور انکو فل پروٹوکول کے ساتھ انکے گھر تک رخصت کیاگیا۔

 

  

  

  

Tuesday, June 11, 2019