اٹک پولیس کا جرائم پیشہ عنا صر کے خلا ف کر یک ڈاؤن جاری

تھانہ صدر حسن ابدال کے ایس آئی منیر احمد نے تفتیش مقدمہ نمبر175مورخہ11.06.19بجرم13.(2a)20/65میں ایک مشکوک شخص صدارت علی ولد سلیمان ساکن حسن ابدال سے چرس وزنی1440گرام برآمد کرکے ملزم کے خلاف منشیات کا علیحدہ مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ رنگو کے اے ایس آئی احمد شیر نے ایک مشکوک شخص بنیامین خان ولد فقیر محمد ساکن حضرو سے کلاشنکوف معہ متعدد روند برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ صدر حسن ابدال کے اے ایس آئی سید تسکین عباس نے ایک مشکوک شخص گلاب شاہ ولد عصر خان ساکن حسن ابدال سے پسٹل30بور معہ متعدد روند برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
ترجمان اٹک پولیس

 

   

Wednesday, June 12, 2019