ڈی پی او اٹک نے تھانہ جنڈ کے محرر کو ایف آٸی آر کے حصول کیلیے رشوت طلب کرنے پر معطل کردیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری نے تھانہ جنڈ کے محرر کو ایف آٸی آر کے حصول کیلیے رشوت طلب کرنے پر معطل کردیا۔اس موقع پر ڈی پی او اٹک کا کہنا تھا کہ کسی بھی تھانہ میں ایف آٸی آر کا اندراج اور ایف آٸی آر کا حصول عام پبلک کیلیے بلکل فری ہے اس بابت تمام تھانہ جات میں فرنٹ ڈیسک پہلے سے قائم ہیں اس معاملے میں تھانہ کا کوٸی ملازم آپ سے کسی قسم کی رشوت یا پیسے طلب کرے تو آپ درج زیل نمبر پر رابطہ کریں۔
057.9316453
057.9316353
057.9316026

Wednesday, June 12, 2019