ڈی پی او اٹک کی خصوصی ہدایت پر انچارج ٹریفک نے ڈراٸیوروں کو ٹریفک کے بارے میں انفارمیشن دی اور ٹریفک اگاہی پمفلٹس تقسیم کٸیے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی خصوصی ہدایت پر انچارج ٹریفک ایجوکیشن سیکٹر اٹک انسپکٹر عثمان نے مین لاری اڈا سٹینڈ اٹک میں ڈراٸیوروں کو ٹریفک کے بارے میں انفارمیشن دی اور ٹریفک اگاہی پمفلٹس تقسیم کٸیے۔
ترجمان اٹک پولیس

 

   

   

   

Wednesday, June 12, 2019