ڈی پی او اٹک مورخہ 14.06.2019 بروز جمعتہ المبارک دن 11 بجے ڈی پی او آفس اٹک میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری مورخہ 14.06.2019 بروز جمعتہ المبارک دن 11 بجے ڈی پی او آفس اٹک میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔عوام الناس سے گزارش ہے کہ اگر کسی کو کوٸی مسٸلہ درپیش ہو تو کھلی کچہری میں آکر اپنا مسٸلہ ڈی پی او اٹک کے سامنے پیش کر سکتا ہے

Thursday, June 13, 2019